چاول اور دودھ کا جادوئی فیس واش
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ گورا اور خوبصورت دکھائی دے ۔ اسی لیے آج آپ کو دودھ سے بنے زبردست فیس واش کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ ملکی فیس واش آپ کے چہرے کو گورا اور چمکدار بنائےگا۔ یہ فیس واش بہت ہی سستا ہے اور آسانی سے تیار ہوگا۔ لیکن …