عرش سے بڑے بڑے فیصلے کروانے والی تسبیح
چند کلمات ایسے ہیں ان کو اگر آپ باقاعدگی سے پڑھیں تو انشاء اللہ دل منور ہوگا ظلمت دور ہو گی دل نرم ہوجائے گا ان میں سے پہلا ہے سو مرتبہ استغفار صبح اور شام ،پھر دوسرا ہے سور مرتبہ درود شریف صبح اور شام تیسر ا ہے قرآن مجید کی روزانہ تلاوت کرنا …