رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کوئی لمحہ اور کوئی گھڑی ایسی نہیں جو دعا سے خالی گزری ہو۔تخلیق آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلی عبادت جواز حضرت آدم علیہ السلام کو سکھائی گئی وہ دعا ہی تھی۔نمبر1:حرام کھانے والے کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ …