یَامُھَیمِنُ روزانہ رات کو سوتے وقت 29 مرتبہ پڑھنے سے کیا ملتا ہے ؟
الْمُهَيْمِنُ کے لغوی معنی محافظ اور نگہبان کے ہیں۔ یعنی وہ ذات باری جو اپنی مخلوق کے تمام امور پر نگہبان ہو۔علم الاعداد کے حساب سے اسم الٰہیہ الْمُهَيْمِنُ کے اعداد 145ہیں۔سورۂ مائدہ میں اس صفت کو قرآن سے منسوب کیا گیا ہے:وَ اَنزَلنَا اِلَیکَ الکِتٰبَ بِالحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَینَ یَدَیہِ مِنَ الکِتٰبِ وَ مُہَیمِنًا …
یَامُھَیمِنُ روزانہ رات کو سوتے وقت 29 مرتبہ پڑھنے سے کیا ملتا ہے ؟ Read More »