ہارمون کی خرابی ہو یا بانجھ پن کا خوف، اس ایک ڈرائی فوڈ کو دودھ میں پکا کر کھانے کا جادو دیکھیں
آج کل کے دور میں انسان کی صحت کے ساتھ زیادہ تر مسائل کا سبب ان کا غیر صحت مندانہ طرز زندگی کو قرار دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر، وزن میں اضافہ، ہارمون کی خرابی یہاں تک کہ بعض اوقات بانجھ پن جیسے مسائل کا سامنا مردوں اور عورتوں کو …