کھجور اور دہی ملا کر کھانے کے فائدے
کھجور کے فوائد اور دہی کے فوائد سے شاید ہی کوئی شخص ہوجو واقف نہ ہو ،اللہ تعالیٰ نے دونوں میں بیشمار فوائد پنہاں رکھے ہیں ۔ہمارے نبی کریم ﷺ نے بھی کھجور کے بے شمار فوائد کے بارے میں ہمیں بتایا ،اسی طرح دہی بھی بیشمارفوائد کی حامل ہے ان دونوں کے ملاپ سے …