رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی جو دن میں تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لے
اردو نیوز! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: “ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو ہر روز صبح و شام کو “بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم ” ترجمہ؛ میں اس اللہ پاک کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں جس کے …