”اضافہ رزق کی مجرب دعا“
اس تحریر میں اسم باری تعالیٰ کا ایک مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے والا مالدار اور غنی بن جاتا ہے۔ اس وظیفے کی بدولت کئی افراد آج خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ جن لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے پاس پیسے ٹکتے نہیں اور تیزی سے خرچ ہو …