شادی کے بعد بیوی پیاری کیوں نہیں لگتی ؟
حدیث میں اچھی اور نیک عورت کو دنیا کی بہترین متاع قرار دیا گیا ہے ۔ عورت کی خوبیوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس کا خاوند اسے دیکھے تو اس کا دل خوش ہوجائے ۔ حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ جو عورت اس حالت میں …