بے برکتی اور رزق کی کمی کے اسباب
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا روٹی کا ادب کرو۔ مقاصد حسنہ میں بعض علماءکا قول نقل کیا گیا ہے کہ گیہوں جب پائوں میں آتا ہے کہ تو اس کے سبب قحط ہوجاتاہے۔ خیانت کرنا: جس گھر میں خیانت ہو وہاں سے …