لمبی عمر کا راز کن غذاؤں میں چھپا ہے؟
تیزی سے گزرتے دنوں میں لمبی عمر کی خواہش سب کی ہوتی ہے، ایسا کیا کیا جائے جس سے لمبی عمر ہوجائے تو جناب آپ کی اس پریشانی کو آج ہم دور کردیتے ہیں۔ قدرت کی دی ہوئی کچھ ایسی غذائی نعمتیں ہیں جن میں لمبی عمر کا راز چھپا ہوا ہے۔ تخم ملنگا: تخم …