خانہ کعبہ کے اوپر چاند کب ہو گا
جدہ: رواں سال میں پہلی بار چاند آج شام خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینیئر ماجد ابو زاھرۃ نے کہا ہےکہ گرینیج ٹائم کے مطابق رات7 بج کر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے آسمان پر نظر آئےگا۔ چاند …