ایک دوسرے سے محبت کی شادی کی تھی پھر اہلیہ کی موت ہوگئی۔ایک شوہر نے کیسے اپنی مرحومہ بیوی کا خواب پورا کیا؟ جانیں
کہتے ہیں کہ اگر میاں بیوی میں محبت اور عزت کا رشتہ قائم ہو تو زندگی جنت بن کر رہ جاتی ہے، لیکن اگر عزت اور محبت دائمی ہو تو موت کے بعد تک قائم رہتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک جوڑے ”شفقت” اور ان کی مرحومہ اہلیہ ”سنبل” کے ساتھ ہوا۔ شفقت اور سنبل …