14 سالہ لڑکی اور 17 سالہ لڑکا دونوں کو ایک دوسرے سے پیار ہوگیا اتنی سی عمر میں شادی پھرکیا ہوا ،جانیں
چین میں ایک 17سالہ لڑکے اور 14سالہ لڑکی کی انٹرنیٹ پر ملاقات ہوئی جو محبت میں بدل گئی اور دونوں نے سکول چھوڑ کر شادی کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس لڑکے لڑکی کا تعلق چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے دو الگ الگ دیہات سے ہے ۔ چند ہفتے قبل ہی ان کی …