وفات سے 3 روز قبل حضور اکر مﷺ ام المو منین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر تشریف فرماتھے
کائنات نیوز! حضور اکر م ﷺ ام المومنین حضرت میمونہ کے گھر تشریف فرماتھے ، ارشاد فرمایاکہ “میری بیویوں کو جمع کرو”۔ تمام ازواج مطہرات جمع ہوگئیں ۔ تو حضور اکر مﷺ نے دریافت فرمایا: “کیا تم سب مجھے اجازت دیتی ہو کہ بیماری کے دن میں عائشہ کے ہاں گزار لوں؟ “سب نے کہا …