شاطر برطانوی ٹھگ
برطانیہ اور فرانس کے درمیان چلنے والی ایک ریل جو برطانیہ جا رہی تھی، اس میں مسافروں کی گنجائش کے مطابق تعداد پوری ہوچکی تھی۔ سوائے ایک نشست کے جو خالی رہ گئی تھی۔ دو افراد کے لیئے مختص نشستوں پر ایک پر پہلے سے فرانسیسی خاتون براجمان تھی۔ اتفاق سے ریل گاڑی کی روانگی …