یہ ٹرین اوکاڑہ نہیں رُکتی
پاکستان میں لوگ کیسے مدد کرتے ہیں میں پہلی بار نان سٹاپ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا اوکاڑا ۔ کب آئے گا مجھے اترنا ہے مسافروں نے بتایا: بھائی یہ نان سٹاپ گاڑی ہے. اوکاڑا میں نہیں رکتی اوکاڑا سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں یہ سن کر …