بیوی کا بستر مرگ پر حیران کن انکشاف
شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔ شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بستر مرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔ بیوی …