آج کل گلابی آنکھ
آج کل گلابی آنکھ (آشوب چشم کی وبا پھیلی ہوئی ہے، جو تیزی سے ایک متاثرہ سے دوسرے تک منتقل ہو رہی ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو آشوبِ چشم کیا ہے، اس سے کیسے بچا جائے اور اس کا علاج کس طرح کیا جائے۔ آشوب چشم یا آنکھوں کا آنا …