میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک
میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک لاکھ روپیہ مانگا۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ایک لاکھ دے دیتا ہوں لیکن پیسہ لیتے وقت دو گواہ ہوں گے اور اسٹامپ پیپر پر لکھ کر بھی دینا ہو گا۔ اُس نے کہا مجھ پر یقین نہیں ہے مطابق قانونی کاروائی ضروری ہے۔ وہ مجھ سے ناراض …