انسان جب اندر سے ٹوٹ جاۓ تو کسی بھی ماحول سے خوش نہیں ہوتا چاہے آس پاس بہت محبت اور احساس کرنے والے لوگ ہی کیو نہ ہو خونی رشتے وہ وٹامنز ہے جن کے بغیر تو جوانی گزر جاتی ہے لیکن بڑھاپانہیں فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑ تاجب یادیں خوشگوار ہو تو اچھے لوگ دل کی ور کن کی طرح ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں !
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں ہوتی کہ آپ خوش ہوتے ہیں یا نہیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انہیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں ! انسان بہت ہی اچھے لوگوں سے ڈرنے لگے تو سمجھ لے کہ کسی نے اس کا اعتبار نہایت ہی سلیقے سے توڑا ہے ! عورت کی عزت کی حفاظت عورت کے ذمہ ہے مرداس کی عزت کرے تو اس کی تربیت ہے ورنہ اسے امید مت
لوگوں کو اس میں دلچسپی نہیں کہ آپ خوش ہیں یا نہیں، فرق یہ ہے کہ آپ انہیں خوش کرتے ہیں یا نہیں! اگر انسان بہت اچھے لوگوں سے ڈرنے لگے تو سمجھ لیں کہ کسی نے بہت شائستگی سے اس کا اعتماد توڑا ہے! عورت کی عزت کی حفاظت عورت کی ذمہ داری ہے۔