پیٹ میں گیس ہو یا قبض کا مسئلہ ہو

پیٹ میں گیس ہو یا قبض کا مسئلہ ہو ؟ روزانہ نہار منہ لیموں پانی سے پیٹ کا بھاری پن دور کرو گیس آسانی سے خارج ہو گی، دیسی اجوائن، کلونجی اور کالا نمک ہم وزن لیں، ان کو باریک اور مکس کر کے کھانے کے تقریبا گھنٹے بعد آدھا چمچ پانی کے ساتھ لیں

جو لوگ ناخون کھاتے ہیں وہ بہت سی بیماریوں کے گھیرے میں آجاتے ہیں، کیونکہ ناخنوں میں گندے جراثیم ہوتے ہیں، ی رات کو پانی میں املی بھگو دیں پھر اس پانی سے بال دھو لیں، یہ عمل ایک ہفتہ کریں اور بادام یا ناریل کے تیل کی مالش کرتے رہیں

بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے، کیا آپ کو معلوم ہے آپ کی کھانسی سے نکلنے والے جراثیم دو میٹر تک سفر کرتے ہیں، مچھلی کا تیل نظر کو تیز کرتا ہے، چہرے کے ساتھ ساتھ اپنے پورے بدن کو خوبصورت کرنا ہے تو روزانہ سیب کھاؤ،