آج کے دن موسم کیسا رہے گا جانیں

اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔
پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پارہ چنار، دیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پربارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش: خیبرپختونخوا:پارہ چنارہ 03، دروش01، گلگت بلتستان: بگروٹ 03 اور استور میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی05،کالام منفی 02اور گو پس میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا