گھر میں لڑائی جھگڑےہمیشہ کیلئے ختم،آٹا گوندھتے وقت خواتین بس یہ چھوٹاسا عمل کرلیں

ایسے تمام لوگ جو بے برکتی اور تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور جن کی اولاد نا فرمان ہے۔اور وہ ایسا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنائیں کہ اولاد ہماری فرمانبردار ہو جائے اور ہماری بات سننے والی بن جائے اور ایسے افراد جن کے گھر میں کوئی بیماری ہے علاج کرواتے ہیں مگراس کے باوجود بھی وہ جان نہیں چھوڑتی۔ آپ ڈکٹرز کو اپنی بیماری بتاتے ہیںاور وہ کہتے ہیں کہ

آپ بہت تندرست ہیں۔ لیکن وہ اندر ہی اندر سے بیما ہوتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے آج ہم ایسا مجرب عمل لے کے آئے ہیںکہ جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔ اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور بیماریاںختم ہوجائیں گی۔اور گھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریں اور پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے ان اسمائِ مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔اور آٹا گوندھنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔ اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو

اس پہ بھی دم کردینا ہے۔ انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔ ہر آدمی یہ چاہتا ہے کہ گھر میں اتفاق ہو محبت ہو ،بھائی چارہ ہو،کوئی شخص یہ پسند نہیں کرتاکہ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا ہو۔میاں بیوی کا جھگڑا ہو بچوں کا آپس میں جھگڑا ہو۔اکثر گھروں کے اندر یہی پریشانی ہوتی ہے نا چاہتے ہوئے بھی لڑائی جھگڑے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہوتے رہتے ہیں ۔ تو اس وظیفے کی مدد سے گھر کے تمام لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ اس وظیفے سے گھر میں اخوت،بھائی چارہ اور محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔گھر کی خواتین کو چاہیئے کھانا پکاتے ہوئے

اللہ پاک کے دو صفاتی نام یا لطیف یا ودود پڑھتی رہیں۔اس کی کوئی تعداد مقرر نہیں ہے۔گھر کے کام کرتے ہوئے کھانا پکاتے ہوئے یہ پڑھتی رہیں.۔ تو آپ دیکھیں گے گھر کے اندر محبت اور اتفاق پیدا ہو گا۔ ہر قسم کے لڑائی جھگڑے ختم ہوں گے۔اس کو ہر کھانے کو پکاتے ہوئے پڑھتی رہیں۔ اس کی فضیلت سے لڑائی ختم ہوگی نفرت ختم ہو گی۔ اس وظیفے کی برکت سے کھانا بابرکت ہو گا کیونکہ ایک آدمی اللہ کا نام لیتے ہوئے کوئی کام کرے تو وہ کام بابرکت ہوتا ہے وہ کام فائدے والا ہوتا ہے تو اس کھانے کو جو بھی کھائے گا