ان موقعوں پربیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا،ورنہ پوری زندگی پچھتاؤگے

دو جگہ ایسی ہیں جہاں تمہاری بیوی کو سب سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے ان موقعوں پر اسے کبھی اکیلا مت چھوڑنا نمبر ایک بیماری کی حالت میں بیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا کیونکہ وہاں اسے سب سے زیادہ تمہاری ضرورت ہوتی ہے نمبر 2 گھر والوں کے سامنے اس کی عزت بنانے میں کبھی پیچھے مت اٹھنا کیوں کہ جب سات دینے والا ساتھی ہو تو عورت خود کو

دنیا کی سب سے طاقتور عورت محسوس کرتی ہے شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہوگیا تو بیوی ناراض ہو کہ مہ کے چلی گئی اور بولی آپ کبھی واپس نہیں آؤں گاکچھ دن بعد شوہر نے فون کرکے کہا مجھ سے غلطی ہوگئی مجھے معاف کر دو اور گھر واپس لوٹا بیوی بولی تم نے میرا دل توڑ دیا میں واپس نہیں آؤں گی شوہر بولا واپس آ جاؤ اب کبھی نہیں لڑوں گا بیوی بولی تمہارے پاس گناہ سے شوہر بولا ہاں ہے بیوی نے کہا ایسے زور سے زمین پر مار و شوہر نے ویسا ہی کیا گلاس نیچے زمین پر لگتے ہیں ٹکڑےٹکڑےہوگیا بیوی بولی اب اس ٹوٹے ہوئے گلاس کو دوبارہ جوڑ سکتے ہوشوہر خاموش تھا کیونکہ اس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا جو رشتے ورنہ از جیت جاتی ہے اور رشتہ ہار جاتا ہے ہماری

طاقت ہوتے ہیں اکثر وہی ہماری کمزور ہوتے ہیں رشتہ خون کا ہو یا اس کا اس میں ضد نہیں ہونی چاہیے عورت کے لئے سب سے خطرناک وقت وہ ہوتا ہے جب اس کے شوہر کے ہاتھوں سے لہسن کی بو آنے لگتے مرد چاہے جیسا بھی ہو بندہ وہ نہیں ہے اور شوہر چاہے جتنا بھی ہائی کلاس گولڈ اور امیر ہو بیوی اسے خدمت کرنے والی چاہیے ہوتی ہے ۔ آپ ایک بار عورت کی دل سے عزت کر کے دیکھو آپ کو اچھا رسپانس ملے گا وہ سارے جہاں کی محبت نہیں کرتے وہ مرد عورت کو اس کی اوقات یاد دلاتے ہیں اسے چاہیے کہ وہ اپنی ماں کی وفات پر رونا ڈالنا بند کریں اور جو یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں تو اسے چاہیے کہ اپنے باپ اور بھائی کو ایک بار دیکھ لے

کبھی بھی اپنی بیٹی کی شادی جاہلوں اور بدتمیزوں میں مت کریں خدا کی قسم اس لڑکے کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھوڑے عرصے میں وہ خود مر جاتے ہیں لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے خود ہی ان لوگوں سے دوستی کر لیتے ہیں جب زندگی کے رازوں کی سمجھ آنے لگتی ہے تو واپس لوٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے زندگی کو سمجھنے سے زیادہ زندگی کو جینا سیکھیں مسکرائیں اور دوسروں کے مسکرانے کی وجہ بنیں جس عورت کے چہرے پر صبر برداشت اور پیار تھا وہ خوش نصیب مرد کو ملتی ہے ایسی عورتیں گھروں کو چار چاند لگا دیتی ہیں اور مرد کی دنیا جنت بن جاتی ہے۔جس عورت کے چہرے پر صبر برداشت اور پیار تھا وہ خوش نصیب مرد کو ملتی ہے ایسی عورتیں گھروں کو چار چاند لگا دیتی ہیں اور مرد کی دنیا جنت بن جاتی ہے۔