میں اسکا پانچواں موسم اسے تب یاد آؤں گی کہ جب کچھ بھی نہیں ہو گا ۔ تصویر میں کسی کی کمی کی کمی کو پورا نہیں کر – سکتیں اسی لیے رشتوں کی قدر کر لیجئے ۔ جس کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہ ہی تقسیم کرنا ہو تا ہے لبذالوگوں سے شکوہ نہیں کر نا چاہیے ضروری نہیں سب کی حجولیاں پیار ، محبت ، خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں
اس لئے جو بھی ملے ، جہاں سے ملے رکھ لو اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا ۔ کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی کسی بہتر کی تلاش میں تھے تلخ لہجوں سے گھبرا جاتا تھا .. ! پھر یوں ہوااب میٹھے لہجوں سے اکتا جا تا ہوں خود پہ گزری ہے تو معلوم ہوا میت پر ہاۓ کرنی نہیں پڑتی یہ نکل آتی ہے ” وقت بدل جاتا ہے ، انسان بدل جاتا ہیں ، جذبات بدل جاتے ہیں ، دل بدل جاتے ہیں ” کچھ بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا خود آپ بھی نہیں اور پھر بس آپ خاموش ہو جاتے ہیں ۔
کتنا تکلیف دہ ہو تا ہے نا اپنے پسندیدہ ترین لوگوں کو خود سے دور جاتے دیکھنا ۔ کتنا مشکل ہوتا ہے کھبی کھبی ان کی خوشی کے لئے ان سے دور چلے جانا ۔ کاش کچھ لوگ زند گی میں ہمیشہ کے لیے نظہر جائیں ۔ تمير ہاتھ جوڑے ، پاوں پکڑے ، ” کہائیں ، نہیں یار ، اس کا ارادہ ہی نہیں تہا ساتھ نبہانے کا رات زیادہ ہونے سے پہلے میں سونے کی کوشش کرتی رہتی ہوں کہیں رات گہری نہ ہوجاۓ ، مجھ سے پھر یہ آدھی رات کو آدھے سر کادر د اور اس میں اٹھتی ٹیسیں برداشت نہیں ہوتیں ، آدھی رات مجھے پھر سے تنہا کر دیتی ہے
، پھر اس وقت میں چیخوں بھی تو آواز گلے میں اٹک کر میر اسانس روکتی ہے ، بچ کہوں تو ! آدھی رات سے مجھے وحشت ہونے لگی ہے تمہارے بعد بھی ہنستی ہوئی دکھائی دوں گی ! یہ غم میرا ہے ماں باپ کو نہیں دوں گی عورت کی آنکھوں میں سب سے زیادہ کوشش ہوتی ہے اگر آ نکھیں حیا درا ہوں تو مرد اس کے لیے پاگل ہو جا تا ہے مجھے اب کسی سے بھی قریب ہو نا پسند نہیں ہے … * * کیوں کہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کر دیتی ہے !
چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو