بیوی کو شوہر اپنے قابو میں کرنے کے لیے کیا کرے یہ شوہر بڑے کچھ معاملوں میں نادان ہوتے ہیں
میں اکثر مردوں کو کہتا ہوں کہ عورت سیکس مشین نہیں ہے .. آپ اسے پہلے عزت دیں …. عورت عزت دینے والے مرد پر اپناسب کچھ لٹادیتی ہے … اور پہلے . ت ہے کہ عورت کو سیکس نہیں پسند …. وہ پہلے عزت …. پر اعتماد … پھر اپنی تعر تعریف … پر اپنے کھانے کی تعریف .. پھر اپنے لباس کی تعریف … پھر اپنی زلفوں کی تعریف … پھر ماتھے کی …
پھر گالوں کی … پھر ہونٹوں کی … پھر گردن کی … پھر پلکوں اور آنکھوں کی …. پھر ہاتھ اور پیروں کی … پھر چھاتی کی … پھر پورے جسم کی ہر حصے کی تعریف چاہتی ہے … پر بے پناہ محبت …. پچر رومانس …. پھر جاکر ٹیکس عورت کو پسند آتا ہے ….. عورت کا فنکشن ایک مرد سے بالکل مختلف ہوتا ہے . عورت جذبات کا ایک گہراسمندر ہے لیکن اس میں قدرت نے جذبات کے سمندر کے ساتھ ساتھ صبر کاسمندر بھی رکھا ہے … عورت کو خود پر بہت زیادہ کنڑ ول ہے .
ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے مرداور عورت دونوں کا ایک دوسرے کے حقوق پورے کر ناضروری ہے ۔ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ مرداپنی گرل فر اپنی بیوی کے کے ساتھ وہ سب کچھ کر لیتا ہے ساتھ دیکھ بھال کر کام چاہتا ہے ۔ عورت اپنے بواۓ فرینڈ کے ساتھ ساری حد میں پار کر جاتی ہے مگر اپنے شوہر کے ساتھ شرم محسوس کرتی ہے ، پر دہ رکھتی ہے ۔
ایک اور المیہ یہ ہے کہ عورت اگر اپنے شوہر کو لبھانے کیلئے اپنی اداؤں میں تازگی اور جنون پیدا کرے تو شوہر اس پر بد کردار ہونے کا ٹیگ لگادیتا ہے . اس پر شک کرتاہے . اسے طوائف کہہ دیتا ہے .